پلنگ توڑ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (وہ مرد یا عورت) جو پلنگ پر پڑے پڑے کھائے اور کچھ کام نہ کرے، سست، کاہل، نکھٹو۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (وہ مرد یا عورت) جو پلنگ پر پڑے پڑے کھائے اور کچھ کام نہ کرے، سست، کاہل، نکھٹو۔